پارلیمنٹ اجلاس (parliament session)

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

صدر زرداری خطاب کریں گے ، چیف جسٹس ، عسکری قیادت ، گورنرز ، غیر ملکی سفراء کو دعوت نامے ارسال

عدلیہ میں مبینہ مداخلت ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

ہائیکورٹ بار (highcourt bar)

شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کو نیچا دکھانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، بار کی استدعا

آئی جی اسلام آباد کیوں تعینات نہیں کیا ؟ ہائیکورٹ نے حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ (islamabad highcourt)

اسلام آباد کا کوئی پرسان حال نہیں ، آئی جی لگا دیں یا پولیس کو ختم کر دیں پھر سکون ہو جائیگا ، جسٹس عامر فاروق

پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی

پلاسٹک بیگز (plastic bags)

وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی ، پلاسٹک کو ناں مہم کا آغاز ہو گا ، مریم اورنگزیب

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

بشریٰ بی بی (bushra bibi)

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لئے ، سماعت 22 اپریل تک ملتوی

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

Muhammad Aurangzeb وزیر خزانہ

آنے والے برسوں میں معاشی شرح نمو4 فیصد سے تجاوز کرجائے گی، محمد اورنگزیب

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

محسن نقوی mohsin naqvi

عوام کی سہولت کیلئے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے،محسن نقوی

کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ، ایکس پر پابندی ختم کی جائے ، سعد رفیق

سعد رفیق (saad rafiq)

جگ ہنسائی سے بچا جائے ، سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہو گا